سونے اور ہیروں والی دنیا کی سب سے مہنگی موٹر سائیکل تیار 274

سونے اور ہیروں والی دنیا کی سب سے مہنگی موٹر سائیکل تیار

لندن: دنیا میں سونے اور ہیروں والا سب سے مہنگا ترین موٹر سائیکل تیار، نیلے رنگ کے اس موٹر سائیکل کی قیمت 12 کروڑ روپے ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہرلے ڈیوڈسن نے دنیا کا سب سے مہنگا ترین موٹرسائیکل تیار کرلیا، دا بشرربلیو، میں 360 ہیرے جڑے گئے ہیں، سکرو اور بولٹس پر سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنا دی
کمپنی نے اس ماڈل کو تیار کرنے میں 100سے زائد دن لگائے، نیلے موٹر سائیکل کی ایل ای ڈی لائٹس میں حرارت جذب نہیں ہوتی، یہدنیا کا پہلا موٹرسائیکل ہے جس کے انجن کے پرزے بھی نیلے رنگ کے ہیں، بائیک پر نیلے رنگ کی 6 تہیں چڑھائی گئی ہیں۔ دنیا کے مہنگےترین نیلے موٹرسائیکل کی قیمت 12 کروڑ روپے ہے۔

سونے اور ہیروں والی دنیا کی سب سے مہنگی موٹر سائیکل تیارسونے اور ہیروں والی دنیا کی سب سے مہنگی موٹر سائیکل تیار

اپنا تبصرہ بھیجیں