135

چین کے نائب صدر دوروزہ سرکاری دورے پر اتوارکو اسلام آباد پہنچیں گے

چین کے نائب صدر وانگ QISHAN پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے ۔دورے کے دوران چینی نائب صدر صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں کریںگے۔پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پردستخط اور منصوبوں کا آغاز کریںگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں