کےپی میں پی ٹی آئی کا واحد میگا پراجیکٹ”بی آرٹی”تنازعات کاشکار

کےپی میں پی ٹی آئی کا واحد میگا پراجیکٹ”بی آرٹی”تنازعات کاشکار

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی مدت ختم ہونے سے بیس بائیس روز قبل ہی حکومت کا واحد میگا پراجیکٹ”بس روٹ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)” تنازعازت کا شکار ہوگیا۔ پراجیکٹ کے سی ای او الطاف درانی کی برطرفی کے بعد جنرل مینجر، چیف فنانشنل آفیسر اور چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر کے … Read more

آئی ایس آئی نے شکیل آفریدی کو فرار کرانے کی امریکی سازش ناکام بنادی

امریکا نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بدلے پاکستان کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی پیشکس کی تھی، روسی خبررساں ادارہ۔ ماسکو: پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پشاور جیل سے فرار کرانے کی امریکی سازش کو ناکام بنادیا۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے اسامہ بن … Read more

فیس بک کا فیچر ’ ڈاؤن ووٹ‘ امریکا کے بعد نیوزی لینڈ میں بھی متعارف

نیوزی لینڈ: فیس بک نے اپنا نیا ’ ڈاؤن ووٹ‘ فیچر امریکا کے بعد اب نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں آزمائشی طور پیش کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں سال فروری میں فیس بک کی جانب سے امریکا میں ایک نیا فیچر ’ ڈاؤن ووٹ‘ متعارف کرایا گیا تھا جس کی مدد … Read more

عمران خان کا نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان

عمران خان کا نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ حکومت میں آیا تو ان نکات پر عمل کرکے ملک کو نیا پاکستان بنادوں گا۔ لاہور مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم نے مجھے کبھی … Read more

انسانی تاریخ میں بچوں کی سب سے بڑی قربان گاہ دریافت

انسانی تاریخ میں بچوں کی سب سے بڑی قربان گاہ دریافت

پیرو: قدیم مایا تہذیب کے مسکن پیرو میں ایسے آثار دریافت ہوئے ہیں جنہیں انسانی تاریخ میں بچوں کی سب سے بڑی قربان گاہ قرار دیا جارہا ہے۔ تاریخی حوالوں سے ثابت ہے کہ پیرو میں موشے تہذیب انسانوں کو دکھانے اور شیمو تہذیب دیوتاؤں کی خوشنودی کےلیے بچوں کی بھینٹ چڑھاتی تھی اور اب … Read more

مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ایجنسیاں نیا بجٹ پیش کرنے سے چند گھنٹے قبل وزیراعظم پاکستان کے مشیر مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مفتاح اسماعیل کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں … Read more

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں اعتکاف کے خواہش مندوں کے لئے اہم اعلان

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں اعتکاف کے خواہش مندوں کے لئے اہم اعلان

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں اعتکاف کے خواہش مندوں کے لئے اہم اعلان جنرل پریذیڈنسی کے ذریعے درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 شعبان مقرر کی گئی ہے سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریذیڈنسی نے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں اعتکاف بیٹھنے کی خواہش رکھنے والوں سے درخواستیں طلب کر لی … Read more