اعتکاف کرنے والا گناہوں سے محفوظ رہتا ہے۔ اور اسکے لئے نیکیوں کا سلسلہ تمام نیکی کرنے والوں کی مانند جاری رہتا ہے۔(ابن ماجہؒ)
اعتکاف کا معنی ہے “ایک جگہ ٹھہرنا اور کسی مکان میں بند رہنا” اعتکاف کرنا اس مسلمان کا معتبر ہے جو عاقل ہو اور جنابت و حیض و نفاس سے پاک ہو۔ اعتکاف کی تین قسمیں ہیں۔ (1)سنت مؤکدہ علی الکفایہ (2)واجب (3)مستحب سنت مؤکدہ علی الکفایہ وہ اعتکاف ہے جو رمضان المبارک کے آخری … Read more