جنوب مشرقی ایشیاء کے ایک اسلامی ملک انڈونیشیا کی عجیب و غریب حقائق اور دلچسپ ثقافت کے بارے میں جانیئے۔
انڈونیشیا جنوب مشرقی ایشیا کا ایک اسلامی ملک ہے۔ انڈونیشیاکل 17504 جزیروں سے مل کر بنا ہے۔یہ جزائر سب کونٹینینٹ ایشیاءاور اسٹریلیا کے درمیان کمان کی شکل میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اور زیادہ تر غیر آباد ہیں۔ اس کا کل رقبہ 1919440 مربع کلومیٹر ہے۔ رقبے کے لحاظ سے یہ دنیا کا پندرہویں نمبر پر آنے … Read more