اعتکاف کرنے والا گناہوں سے محفوظ رہتا ہے۔ اور اسکے لئے نیکیوں کا سلسلہ تمام نیکی کرنے والوں کی مانند جاری رہتا ہے۔(ابن ماجہؒ)

اعتکاف کرنے والا گناہوں سے محفوظ رہتا ہے۔ اور اسکے لئے نیکیوں کا سلسلہ تمام نیکی کرنے والوں کی مانند جاری رہتا ہے۔(ابن ماجہؒ)

اعتکاف کا معنی ہے “ایک جگہ ٹھہرنا اور کسی مکان میں بند رہنا” اعتکاف کرنا اس مسلمان کا معتبر ہے جو عاقل ہو اور جنابت و حیض و نفاس سے پاک ہو۔ اعتکاف کی تین قسمیں ہیں۔ (1)سنت مؤکدہ علی الکفایہ (2)واجب (3)مستحب سنت مؤکدہ علی الکفایہ وہ اعتکاف ہے جو رمضان المبارک کے آخری … Read more

پاکستان میں رواں سال کے صدقہ فطر، فدیہ صوم اور کفارے کے نصاب کا اعلان ہو گیا ہے۔

پاکستان میں رواں سال کے صدقہ فطر، فدیہ صوم اور کفارے کے نصاب کا اعلان ہو گیا ہے۔

پاکستان میں صدقہ فطر، روزے کا فدیہ اور قسم توڑنے کے کفارے کے نصاب کا اعلان پرسوں بروز اتوار پاکستان کی مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کی طرف سے منظر عام پر آگیا ہے۔ اسلئے عوام صدقہ فطر، فدیہ صوم اور کفارے کے نصاب کے بارے میں جان کر اس قدر ادائیگی عمل میں لائیں۔ چیئرمین … Read more

اللہ تعالی کے فضل و عنایت اور رحم و کرم کا موسم بہار رمضان المبارک نیکیوں کے لوٹ مار کا مہینہ ہے۔

اللہ تعالی کے فضل و عنایت اور رحم و کرم کا موسم بہار رمضان المبارک نیکیوں کے لوٹ مار کا مہینہ ہے۔

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا یے۔ اس مہینہ کیلئے جنت کو مزید سجایا جاتا ہے۔ اس مہینہ میں عرش کے نیچے رحمت کی ہوائیں چلنے کو تیار ہو جاتی ہیں۔ کچھ ہی دنوں میں جنت کے درختوں کے پتوں سے سریلی آوازیں سنائی دینے لگتی ہیں۔ حور عین بھی دست بدعا ہو … Read more

شاہی کباب

شاہی کباب

شاہی کباب بنانے کا طریقہ اجزاء بکرے کا گوشت (بون لیس) ۔۔ آدھا کلو دار چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ٹکڑا انڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو عدد درمیانی پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو عدد بڑی الائچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو عدد چھوٹی الائچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو عدد ہری مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین عدد سوکھی لال مرچ ۔۔۔۔۔ چھ عدد چنے کی دال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام … Read more

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں اعتکاف کے خواہش مندوں کے لئے اہم اعلان

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں اعتکاف کے خواہش مندوں کے لئے اہم اعلان

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں اعتکاف کے خواہش مندوں کے لئے اہم اعلان جنرل پریذیڈنسی کے ذریعے درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 شعبان مقرر کی گئی ہے سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریذیڈنسی نے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں اعتکاف بیٹھنے کی خواہش رکھنے والوں سے درخواستیں طلب کر لی … Read more