مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی نبوت کے بعد اکابر علمائے دیوبند نے جو گرانقدر خدمات اس محاذ کے مختلف میدانوں میں سرانجام دی ہیں۔ انکا مختصر تذکرہ

تمام امت مسلمہ کا یہ درست عقیدہ ہے کہ انبیاء کی شروعات حضرت آدم علیہ الصلوۃ و السلام سے ہوئی اور اختتام سیدالانبیاءوالرسل حضرت محمد مصطفیﷺ پر ہوئی اور حضرت محمد مصطفیﷺ کے بعد کوئی بھی کسی قسم کا بھی نبی یا رسول اس دنیا میں نہیں آئے گا۔ نبوت حضرت محمدﷺ پر ختم ہو … Read more

wpChatIcon