پاکستان میں رواں سال کے صدقہ فطر، فدیہ صوم اور کفارے کے نصاب کا اعلان ہو گیا ہے۔
پاکستان میں صدقہ فطر، روزے کا فدیہ اور قسم توڑنے کے کفارے کے نصاب کا اعلان پرسوں بروز اتوار پاکستان کی مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کی طرف سے منظر عام پر آگیا ہے۔ اسلئے عوام صدقہ فطر، فدیہ صوم اور کفارے کے نصاب کے بارے میں جان کر اس قدر ادائیگی عمل میں لائیں۔ چیئرمین … Read more