اعتکاف کرنے والا گناہوں سے محفوظ رہتا ہے۔ اور اسکے لئے نیکیوں کا سلسلہ تمام نیکی کرنے والوں کی مانند جاری رہتا ہے۔(ابن ماجہؒ)

اعتکاف کرنے والا گناہوں سے محفوظ رہتا ہے۔ اور اسکے لئے نیکیوں کا سلسلہ تمام نیکی کرنے والوں کی مانند جاری رہتا ہے۔(ابن ماجہؒ)

اعتکاف کا معنی ہے “ایک جگہ ٹھہرنا اور کسی مکان میں بند رہنا” اعتکاف کرنا اس مسلمان کا معتبر ہے جو عاقل ہو اور جنابت و حیض و نفاس سے پاک ہو۔ اعتکاف کی تین قسمیں ہیں۔ (1)سنت مؤکدہ علی الکفایہ (2)واجب (3)مستحب سنت مؤکدہ علی الکفایہ وہ اعتکاف ہے جو رمضان المبارک کے آخری … Read more

اللہ تعالی کے فضل و عنایت اور رحم و کرم کا موسم بہار رمضان المبارک نیکیوں کے لوٹ مار کا مہینہ ہے۔

اللہ تعالی کے فضل و عنایت اور رحم و کرم کا موسم بہار رمضان المبارک نیکیوں کے لوٹ مار کا مہینہ ہے۔

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا یے۔ اس مہینہ کیلئے جنت کو مزید سجایا جاتا ہے۔ اس مہینہ میں عرش کے نیچے رحمت کی ہوائیں چلنے کو تیار ہو جاتی ہیں۔ کچھ ہی دنوں میں جنت کے درختوں کے پتوں سے سریلی آوازیں سنائی دینے لگتی ہیں۔ حور عین بھی دست بدعا ہو … Read more

ایسے ویڈیو گیمز جن میں اسلام کی توہین کی گئی ہے۔

ایسی ویڈیو گیمز جن میں اسلام کی توہین کی گئی ہے۔

کال آف ڈیوٹی۔ کال آف ڈیوٹی لڑاکوں کا گیم ہےجو کہ سبھی گیمرز کے بیچھ بہت مشہور ہے۔ اس گیم میں اسلام کی کئی جگہ توہین کی گئی ہے۔ جیسا کہ کال آف ڈیوٹی ماڈرن وارفئیر 2  میں ایک فوٹو فریم پر قرآنی آیتیں لکھ کر اس فوٹو کو بیت الخلا میں لگایا گیا ہےجو کہ … Read more