مولانا محمدامیر بجلی گھرتاریخ کے آئینے میں
حضرت مولانا محمد امیر المعروف مولانا بجلی گھر کی مختصر حالاتِ زندگی حضرت مولانا محمدامیربجلی گھر۱1927میں درہ آدم خیل کے ایک دینی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آفریدی قبائل سے تعلق رکھتے تھے۔ 1950میں دارلعلوم سرحد سے میں فارع التحصیل ہوئےاور کافی عرصہ تک اسی مدرسہ کے مدرس بھی رہے۔ مولانا محمدایوب جان بنوریؒ، مفتی عبدالطیفؒ اور … Read more