فیس بک کا فیچر ’ ڈاؤن ووٹ‘ امریکا کے بعد نیوزی لینڈ میں بھی متعارف
نیوزی لینڈ: فیس بک نے اپنا نیا ’ ڈاؤن ووٹ‘ فیچر امریکا کے بعد اب نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں آزمائشی طور پیش کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں سال فروری میں فیس بک کی جانب سے امریکا میں ایک نیا فیچر ’ ڈاؤن ووٹ‘ متعارف کرایا گیا تھا جس کی مدد … Read more