اینڈروئڈ فون پر تیزی سے مقبول ہوتا گیم ’امپاسبل بوٹل فلپ‘
امپاسبل بوٹل فلپ ایک ایسا گیم ہے جو آپ کو اس کا عادی بنادیتا ہے۔ واشنگٹن: اینڈروئڈ ایپ کے لیے حال ہی میں لانچ کیا گیا ایک اسمارٹ فون گیم ’امپاسبل بوٹل فلِپ‘ بہت تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد اسے پسند کررہی ہے۔ اس کھیل کو ایپل فون کے لیے … Read more